گلگت بلتستان حکومت نے متعدد پولیس افسران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے

استور کے ایس پی،نیک عالم کا تبادلہ،جب کہ ایس ایس پی زاہد اقبال کو بطور ایس ایس پی استور تعینات کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button