حکومت پنجاب نے تین اعلٰی افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے ہیں۔مظفر خان آفیسر آن سپیشل ڈیوٹی، سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کوممبر (جوڈیشل) بورڈ آف ریونیو، پنجاب کے طور پر تعینات کیا گیا ہے۔تقرری کے منتظر محمد خضر افضال کوسپیشل سیکرٹری، محکمہ آبپاشی تعینات کیا گیا ہے۔کیپٹن(ریٹائرڈ) اورنگزیب حیدر خان ڈائریکٹر جنرل، پاپولیشن ویلفیئر، پنجاب کو فوری طور پر تبدیل کر کے اسپیشل سیکرٹری، ہیلتھ اینڈ پاپولیشن ڈیپارٹمنٹ، حکومت پنجاب خالی آسامی پر تعینات کیا گیا ہے۔
Read Next
9 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفدکی ملاقات
2 دن ago
پنجاب بیوروکریسی تقرروتبادلے،محمد اطہر مسعود ڈی جی لیبر ویلفیئر،نوید شہزاد مرزا ایم ڈی سیڈ کارپوریشن تعینات
2 دن ago
مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی،تعداد 90ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کا حکم
3 دن ago
گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ کوریڈور شہر کے ٹرانسپورٹ نظام میں ایک اہم پیش رفت ثابت ہوگا،چیف سیکرٹری پنجاب
3 دن ago





