چیئرمیں پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے میئر لاڑکانہ ایڈووکیٹ انور علی لہر کی جانب سے منعقدہ افطار پارٹی میں شرکت کی۔اس موقع پر حاجی علی نواز لہر، ایم پی اے نثار احمد کھڑو ایم پی اے لاڑکانہ سٹی جمیل احمد سومرو، ایم پی اے سہیل انور خان سیال، ایم این اے خورشيد احمد جونیجو ،ایم پی اے حزب اللہ بگھیو اور ایم پی اے عادل الطاف انڑ سمیت ضلع و سٹی ڈسٹرکٹ لاڑکانہ کے عہدیداران اور کارکنان نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔چیئرمیں بلاول بھٹو زرداری نے تمام شرکاء کو رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی مبارک باد دی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ لاڑکانہ میں میئر سمیت تمام بلدیاتی نمائندگان نوجوان قیادت ہیں جو شہریون کے مسائل کے حل کے لیے کوشاں ہیں.افطار پارٹی میں ٹاؤن چیئرمینز، یونین کمیٹیون کے چیئرمینز، کونسل ممبران یونین کمیٹی کے عہدیداران، صحافی برادری اور شہری بڑی تعداد میں شریک ہوئے
Read Next
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا 10ویں سالانہ مائیکروفنانس کانفرنس سے خطاب*
3 دن ago
محمد اسحاق کھوڑوڈائریکٹر جنرل صوبائی لوکل گورنمنٹ کمیشن سندھ تعینات،نوٹیفکیشن جاری
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا صوبے کے پسماندہ علاقوں میں سکولوں کی توسیع کا فیصلہ،منظوری
3 دن ago
وزیر اعلٰی سندھ نےسرکاری گندم 100 کلوگرام کی بوری 12,500 روپے کی رعایتی قیمت پر جاری کرنے کی منظوری دے دی
3 دن ago





