سابق وزیر اعلیٰ پنجاب میاں حمزہ شہباز شریف سے سینئر رہنما مسلم لیگ نواز خواجہ احمد حسان نے ملاقات کی. اس ملاقات میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ خواجہ احمد حسان کے مطابق وفاقی حکومت اور صوبائی حکومت عوام کی مشکلات کم کرنے کے لیے کوشاں ہے
بجلی کے بلوں میں 14 روپے یونٹ کا ریلیف حکومت کا احسن اقدام ھے.