‏کمشنر لاہور زید بن مقصود کا نیو راوی برج، کنٹرولڈ ایکسس کوریڈور بند روڈ،بابو صابو کا دورہ

‏کمشنر لاہور نے ٹریفک فلو،صفائی،عارضی تجاوزات آپریشن ٹریفک ریگولیشن پلان کا جائزہ لیا.کمشنر لاہور کو کنٹرول ایکسیس کوریڈور بند روڈ اور سب لینز پر رنگ روڈ پولیس و ٹریفک پولیس پٹرولنگ کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔‏کمشنر لاہور زید بن مقصود نے اس موقع پر ہدایات جاری کیں کہ سی ایل کنٹرولڈ ایکسیس کوریڈور بند روڈ کے اطراف میں کسی قسم کی تجاوزات کو صفر سطح پر لائے۔کوریڈور کے اطراف سب لینز میں ٹریفک سائنیج لگا کر ٹریفک کو منظم کنٹرول کیا جائے۔

جواب دیں

Back to top button