ای بز پورٹل کے نفاذ سے متعلق اجلاس سکریٹری لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ ڈیپارٹمنٹ شکیل احمد میاں کی زیر صدارت منعقد ہوا

۔اجلاس میں سپیشل سیکرٹری ارشد بیگ، ایڈیشنل سیکرٹری لوکل گورنمنٹ قرۃ العین ملک، ڈائریکٹر جنرل پنجاب سپیشل پلاننگ اتھارٹی،ڈائریکٹر جنرل PLRAاور پروجیکٹ ڈائریکٹر پی ایم یو نے شرکت کی،
جنہوں نے eBiz پورٹل کے موثر نفاذ کے لیے بین محکمانہ رابطہ کاری پر بریفنگ دی۔






