خیبر پختونخوا، مقامی حکومتوں کےضمنی انتخابات عوامی نیشنل پارٹی کے دو ویلج کونسل چئیرمین منتخب

خیبرپختونخوا میں مقامی حکومتوں کے خالی نشتوں پر ضمنی انتخاب کے نتیجے میں عوامی نیشنل پارٹی کو مزید 2 نشستیں حاصل ہوگی۔الیکشن کمیشن اف پاکستان کے نوٹیفیکشن کے مطابق نیبر ہوڈ کونسل 74 گلبرگ پشاور سے عوامی نیشنل پارٹی کے شاکر خان چئیرمین منتخب جب کے ویلج کونسل 15 گبرال بحرین سوات سے بھی عوامی نیشنل پارٹی کے ملک زبیر منتخب۔ و منتخب چئیرمئینوں شاکر خان، ملک زبیر کو لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا عہدیداروں صدر مئیر مردان حمایت اللہ مایار، ترجمان عزیز اللہ خان مروت، کوارڈنیٹر انتظار خلیل نے لوکل کونسلز ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کیطرف سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہنا تھا کہ

امید رکھتے ہیں کہ نو منتخب چئرمئینان مضبوط مستحکم فعال بلدیاتی نظام کے لیے ہر ممکن کوشیش کرتے ہوئے عوام کو گھر کی دہلیز پر سماجی و میونسپل خدمات فراہمی کے ہر ممکن کوشیش کرینگے۔

جواب دیں

Back to top button