وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کی صدارت میں کراچی میں اسپیشل انیشی ایٹو فار روڈ ریہیبلیٹیشن پروگرام کا اہم اجلاس منعقد،مختلف ٹی ایم سیز کے تحت 139 سڑکوں کی بحالی کی منظوری دے دی گئی۔اجلاس میں بتایا گیا کہ 13 ارب روپے کی لاگت سے شہر بھر میں سڑکوں کی تعمیر و مرمت ہوگی،اخبارات میں آج ہی ٹینڈرز جاری کرنے کی ہدایت دی جائے تاکہ کام کا فوری آغاز ہو سکے۔صوبائی وزیر بلدیات کا کہنا تھا کہ سڑکوں کی بحالی کے ساتھ انہیں سولرائز کر کے اسٹریٹ لائٹس کا بھی انتظام کیا جائے گا، اس موقع پر میئر کراچی مرتضیٰ وہاب سمیت دیگر متعلقہ افسران نے بھی شرکت کی۔
Read Next
1 دن ago
*ڈنمارک کی سفیر سے ملاقات، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے صوبائی گرڈ سے سستی بجلی کی پیداوار اور ترسیل کا منصوبہ پیش کردیا*
2 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے میئر کاشف شورو کے ہمراہ کے ڈی ایس پی کے حیدرآباد چیپٹر کا افتتاح کردیا*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت تھر کول اینڈ انرجی بورڈ کا اجلاس*
4 دن ago
*سندھ اور ازبک صوبے ناوائی کے درمیان وسیع تعاون پر اتفاق*
7 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی یونیورسٹی روڈ کے تعمیری کام میں تاخیر کی وجہ سے شہریوں سے معذرت،3 ماہ کے ہدف
Related Articles
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک سندھ پراپرٹی ٹیکس ماڈرنائزیشن اینڈ انہانسمنٹ کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
1 ہفتہ ago
انجینئرڈ سینیٹری لینڈ فل سائٹ جام چاکرو کو جلد از جلد مکمل کیا جائے،وزیر بلدیات ناصر حسین شاہ
1 ہفتہ ago
کریم آباد انڈر پاس کی سافٹ لانچنگ 30 اپریل کو کی جائے گی،وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ
1 ہفتہ ago



