کمشنر کوئٹہ ڈویژن/ ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ محمد حمزہ شفقات کی سربراہی میں سورج گنج بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی، اس دوران کمشنر کوئٹہ/ایڈمنسٹریٹر ایم سی کیو نے مزکورہ بازار میں دوکانوں کی حدود سے باہر تجاوز کرنے والے دوکانداروں کو متنبہ کیا کہ وہ فٹ پاتھوں اور سڑک پر تجاوزات قائم کرنے سے گریز کریں جس پر دوکانداروں کی جانب سے انتظامیہ کے ساتھ تعاون کرنے اور زمہ دار شہری ہونے کے ناطے تجاوزات ختم کرنے کی یقین دہانی کرائی، مزید برآں برساتی نالوں پر قائم تجاوزات کے خاتمے کے لئے کمشنر کوئٹہ/ ایڈمنسٹریٹر کوئٹہ محمد حمزہ شفقات نے افسران کو ہدایات جاری کی، اس دوران ڈپٹی کمشنر کوئٹہ، اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ( سٹی)، میٹروپولیٹن کارپوریشن کوئٹہ کے انسداد تجاوزات سیل انچارج علی رضا درانی، پی ایس ٹو ایڈمنسٹریٹر محمد بلال سمیت دیگر افسران بھی موجود تھے
Read Next
2 ہفتے ago
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیر صدارت اجلاس،بلوچستان لوکل گورنمنٹ ایکٹ 2010ء میں ضروری ترامیم دیگر امور کا جائزہ
3 ہفتے ago
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت کوئٹہ ڈویلپمنٹ پیکج کے حوالے سے اہم اجلاس
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر دکی فضل الرحمن کبدانی کی ہدایت پر دکی بازار میں تجاوزات کے خلاف کارروائی،ریڑھیاں مختص مقام پر منتقل
اگست 13, 2026
ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ ڈویلپمنٹ کمیٹی کا اہم اجلاس
جولائی 15, 2026
کمشنر کوئٹہ ڈویژن کی ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، دھرنا مؤخر اور او پی ڈیز کی بحالی کا اعلان
Related Articles
نوجوانوں کو عالمی معیار کی مہارتیں فراہم کرکے انہیں بین الاقوامی مارکیٹ کی ضروریات سے ہم آہنگ کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے،میر سرفراز بگٹی
مئی 12, 2026
سیکرٹری بلدیات و دیہی ترقی بلوچستان عبدالروف بلوچ کی زیرِ صدارت ڈیپارٹمنٹل سب کمیٹی برائے ڈویلپمنٹ کا اجلاس
مئی 12, 2026
حکومت بلوچستان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر تنخواہوں کی ادائیگی 20 مئی کو جاری کرنے کے حوالے سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کی۔
مئی 9, 2026


