حکومت پنجاب نےایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل پروونشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی سیف اللہ خان تبدیل کر دیا ہے۔سیف اللہ خان کو چئیرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی تعینات کر دیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سپیشل سیکرٹری سی اینڈ ڈبلیو صائمہ علی سے چئیرپرسن رنگ روڈ اتھارٹی کے عہدہ کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔
Read Next
1 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر شکایات سیل کی ٹیم کی ضلع ملتان میں کھلی کچہری
2 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب شکایات سیل کی ٹیم بہاولپور پہنچ گئی،عوامی مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری
3 دن ago
پنجاب بیوروکریسی میں تقرروتبادلے،سیکرٹری لوکل گورنمنٹ بورڈ طارق مسعود فروکہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا،احمر سہیل کیفی کی تعیناتی
3 دن ago
پنجاب حکومت نے پنجاب بھر میں لاک ڈاون میں نرمی کر دی.،نوٹیفکیشن جاری
5 دن ago






