چیئرمین پی آر اے معظم اقبال سپرا سے سی ای او پاکستان ریونیو آٹومیشن لمیٹڈ فیصل ستار نے ملاقات کی۔ پی آر اے سے متعلق ڈیجیٹل انوائسنگ ، ٹیکس ریٹرنز فائلنگ سمیت تکنیکی مسائل بارے جائزہ لیا گیا۔ ڈویلپمنٹ ریسورسز کی تعداد بڑھانے،ڈیٹا سنٹر اور ایپلیکیشن کو مزید بہتر بنانے اتفاق کیا گیا۔ چیئرمین پی آر اے کا کہنا تھا کہ کیش لیس بلنگ سے ریئل ٹائم ٹیکس کولیکشن سسٹم کی تشکیل بارے فریم ورک بنایا جائے ۔ مستند ڈیٹا بیس کی تیاری اور ایف بی آر ڈیٹا بیس انٹیگریشن سے ٹیکس ریونیو میں نمایاں اضافہ ہوگا۔ معظم اقبال سپرا نے واضح کیا کہ پنجاب میں سروسز سیکٹر کی ای رجسٹریشن عمل میں تیزی اور آپریشنل امور میں شفافیت کیلئے آئی ٹی بیسڈ اصلاحات ناگزیر ہیں۔
Read Next
4 دن ago
چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ریونیو اہداف بارے اجلاس،گذشتہ سال سے 87 ارب سے زائد کا ریونیو اکٹھا
7 دن ago
پنجاب ریونیو اتھارٹی کی انفورسمنٹ ٹیموں کی مختلف شہروں میں ٹیکس نادہندگان کے خلاف بڑی کارروائیاں
2 ہفتے ago
*لاہور میں معروف فوڈ چین، راولپنڈی میں 5 بلڈنگز سربمہر*
4 ہفتے ago
*چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا کی زیر صدارت ماہانہ ٹیکس اہداف بارے اہم اجلاس*
4 ہفتے ago
*سیلز ٹیکس رجسٹریشن اور ٹیکس ادائیگی نہ کرنے والوں کے خلاف پی آر اے کا سخت ایکشن۔۔*
Related Articles
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،ماہ اپریل میں51 فیصد گروتھ ریٹ ریکارڈ ،36 ارب سے زائد ٹیکس ریونیو اکٹھا کر لیا۔*
مئی 15, 2026
*پنجاب ریونیو اتھارٹی اور ایوان صنعت و تجارت سیالکوٹ کے ممبران کا بذریعہ ویڈیو لنک اجلاس*
مئی 12, 2026
*وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس کولیکشن کیلئے خصوصی سیل کا قیام*
مئی 6, 2026



