کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کے ایم سی کے ترقیاتی کاموں کے لیے میٹریل کی لازمی جانچ کا حکم دے دیا

میئر کی سخت ہدایات پر عمل کرتے ہوئے ٹیمیں نمونے لے رہی ہیں اور موقع پر ٹیسٹ کر رہی ہیں تاکہ معیار پر مبنی کام کو یقینی بنایا جا سکے۔ ایگریگیٹ بیس کورس کے ایف ڈی ٹی ٹیسٹ STEVTA روڈ پر یونیورسٹی روڈ سے ایرو کلب، گلشن اقبال تک کئے گئے۔

جواب دیں

Back to top button