وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مون سون بارشوں کے دوران متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم دے دیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے کہا ہے کہ شدید بارشوں کے پیش نظر ریسکیو اور انتظامیہ کو متحرک رہیں، اربن فلڈ سے بچاؤ کے لیے نالوں اور ڈرینج سسٹم کی سخت نگرانی کی جائے۔ وزیراعلیٰ سندھ نے میئر کراچی کو ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا کہ بارش کے پانی کے فوری اخراج کے لیے مشینری اور عملہ متحرک رکھا جائے، ضلعی انتظامیہ، پولیس اور بلدیاتی ادارے کوآرڈینیشن میں رہیں۔ مراد علی شاہ ٹریفک پولیس کو حکم دیا کہ نشیبی اور مصروف مقامات پر الرٹ رہنے، بارش کے دوران ٹریفک پولیس عوام کی بھرپور رہنمائی کرے، عوام کو موسمی حالات سے باخبر رکھنے کے لیے مانیٹرنگ کا نظام سخت کیا جائے۔
Read Next
11 گھنٹے ago
Sindh cabinet approves wheat import, minimum wage increase, PPP reforms, major governance initiatives
1 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا اساتذہ کی حاضری یقینی بنانے کےلئے انقلابی اقدام،سکولوں میں اب چہرے کی شناخت سے حاضری لگے اور ترقی ہوگی
2 دن ago
*چیف سیکریٹری سندھ کی صدارت میں کمشنرز اور ڈپٹی کمشنرز کی میٹنگ*
3 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور کنٹری ڈائریکٹر ورلڈ بینک کے درمیان اہم اتفاق*
4 دن ago
مون سون کے دوران انسانی جانوں کا تحفظ اور عوام کو بلا تعطل بنیادی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے،وزیر اعلٰی سندھ
Related Articles
نئے بلدیاتی قوانین میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی سے متعلق متعدد اہم تجاویز شامل ہیں،سید ناصر حسین شاہ
6 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا جدید تین صوبائی ڈیٹا سینٹر کے قیام کا حکم، جامع منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت*
7 دن ago



