سیکرٹری لوکل گورنمنٹ خیبرپختونخوا ڈاکٹر امبر علی خان نے GIZ-EHS ٹیم کے ساتھ اجلاس کی صدارت کی، جس میں GIZ-EHS کے اشتراک سے تیار کی گئی موبائل اپلیکیشن (MANSOOBA-E-AMAL) پر سیکریٹری لوکل گورنمنٹ کو تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

اس ایپلیکیشن کا مقصد بلدیاتی خدمات کو مزید مؤثر اور شہریوں کو بااختیار بنانے اورمقامی حکومت کے انتظامی امور میں شمولیت کے مواقع فراہم کرنا ہیں ۔






