وزیر اعلٰی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کا جامع اور جدید نظام متعارف کروانے کی تیاریاں 

 

 

صفائی کا یکساں میکانزم رائج کرنے کے لیے وزیر بلدیات ذیشان رفیق اور سیکرٹری بلدیات شکیل احمد میاں کی زیر صدارت اجلاس کا سلسلہ جاری

 

وزیر بلدیات ذیشان رفیق کی تمام ویسٹ مینجمنٹ کمپنیوں کے سی اوز کو آپریشنل ماڈل پر ورکنگ کرنے کی ہدایات

 

صفائی کے یکساں اور جدید نظام کو متعارف کروانے کے ساتھ ساتھ نظام کی پائیداری کے حوالے سے ہر سطح پر منصوبہ بندی کی جائے۔وزیر بلدیات کی ہدایت

 

صفائی کا پائیدار اور یکساں نظام پنجاب کے عوام کے لیے روزگار کے مواقع پیدا کرنے ذریعہ بنے گا۔وزیر بلدیات

 

وزیر اعلٰی پنجاب کی ہدایات پر صفائی کا پائیدار نظام متعارف کروانے کے لیے مقررہ ڈیڈ لائن کے مطابق کام کر رہے ہیں ۔وزیر بلدیات ذیشان رفیق

جواب دیں

Back to top button