درخت لگائیں گلوبل وارمنگ گھٹائیں

پودے ھوا سے کاربن ڈائی آکسائڈ جذب کرکے اپنی لکڑی بناتے ہیں۔یہ گیس گلوبل وارمنگ میں 60% تک ذمہ دار ھے لکڑی میں 80% تک کاربن ھوتی ھے۔ دنیا میں درخت روزانہ کروڑوں ٹن لکڑی بناتے ہیں اور یہ سب گلوبل وارمنگ کا باعث گیس کاربن ڈائی آکسائڈ کو جذب کر کے ھی ھوتا ھے۔ درخت لگائیں گلوبل وارمنگ گھٹائیں

جواب دیں

Back to top button