چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی زیر نگرانی بوگیوال روڈ شالیمار زون میں آپریشن کیا گیا اور کارروائی کے دوران 8 سے زائد بھینسوں کا انخلاء کروایا گیا ہے. انہوں نے کہا کہ ضبط شدہ جانور کو ایم سی ایل کے ریگولیشن سٹور میں بھیجا دیا گیا ہے اور آپریشن سے قبل نوٹس اور وارننگ بھی دی گئی تھی۔چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا نے کہا کہ بھینسوں کے باڑے مچھروں کی آماجگاہ،گندگی سمیت ڈرینج سسٹم متاثر ہونے کی بڑی وجہ ہے. ایڈمنسٹریٹر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا کہ شہر میں بھینسوں کے باڑے قائم کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ایڈمنسٹریٹر لاہور سید موسیٰ رضا نے کہا کہ رہائشی علاقوں میں مویشیوں کے انخلاء کے حوالے سے کارروائیاں جاری رہیں گی.
Read Next
36 منٹس ago
ایم سی ایل کے شعبہ ریگولیشن کا اوور چارجنگ کے خلاف اندرون لاہور آپریشن،زائد پارکنگ فیس وصول کرنے پر10 افراد گرفتار
23 گھنٹے ago
قبائلی اضلاع نے بھی ایسا بدترین کرفیو نہیں دیکھا، جیسا آج مریم صفدر کی جعلی حکومت میں لاہور میں لگایا گیا،محمد سہیل آفریدی
24 گھنٹے ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سمن آباد زون میں آپریشن،7 سیل،دو جزوی مسمار
2 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا راوی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،5 سربمہر
2 دن ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر عزیز بھٹی ٹاؤن تاج باغ میں ریلوے ٹریک کے اطراف پڑے ملبے اور کوڑے کو کلئیر کرنے کے لیے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا تحصیل کینٹ،صدر،واہگہ اور شالیمار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا گلبرگ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن دو مسمار،تین سربمہر
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا بیدیاں روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،تین ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تین مسمار، 3 سربمہر
7 دن ago

