قانون میں سقم دور کر کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرا دیئے جائیں گے، وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق

وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق اور وزیر مواصلات و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ کی پنجاب اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو

 

عام انتخابات میں دھاندلی کا واویلا مچانے والوں کو ضمنی الیکشن میں عوام نے جواب دے دیا، ذیشان رفیق

 

انتخابی نتائج نے بتا دیا کہ عوام انتشار نہیں ترقی اور خوشحالی کی سیاست چاہتے ہیں، ذیشان رفیق

 

ثابت ہو گیا مسلم لیگ ن ملک کی سب سے بڑی جماعت ہے، نواز شریف سب سے مقبول لیڈر ہیں، ذیشان رفیق

 

وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے صرف دو ماہ میں عوامی خدمت کی نئی مثالیں قائم کیں، ذیشان رفیق

 

مہنگائی کے ستائے عوام کو سستا آٹا اور سستی روٹی کی شکل میں ریلیف دیا گیا، وزیر بلدیات

 

ترقی کے سفر کی نئی سمت دیکھ کر ہی ووٹروں نے حکومتی امیدواروں پر اعتماد کیا، ذیشان رفیق

 

پراپیگنڈہ کرنے والے سن لےلیں انتخابی نتائج ہی مقبولیت کا سب سے معیاری پیمانہ ہے، ذیشان رفیق

 

پنجاب کے غیور عوام نے نواز شریف اور مریم نواز کی قیادت اور پالیسیوں پر اعتماد کیا، وزیر مواصلات

 

آنے والے دنوں میں مزید خوشخبریاں ملیں گی، دن رات عوام کی خدمت کریں گے، ملک صہیب احمد بھرتھ

 

ہمارا ٹریک ریکارڈ دیکھ کر عوام نے ضمنی الیکشن میں دوبارہ اعتماد کیا، وزیر سی اینڈ ڈبلیو

 

نواز شریف کی قیادت میں پہاڑ جیسے مسائل حل کریں گے، صہیب احمد بھرتھ

 

فارم 45 اور 47 کا کھیل کھیلنے والوں کو عوام نے منہ توڑ جواب دے دیا، وزیر مواصلات و تعمیرات

 

روٹی اور نان کی قیمتوں کو کم کرکے عوام کو بڑا ریلیف فراہم کیا گیا، صہیب احمد بھرتھ

 

ضمنی انتخابات میں دھاندلی کا شور مچانے کی بجائے مقررہ فورمز پر شکایت کریں، وزیر مواصلات

 

میڈیا نے ضمنی انتخابات کے دوران کہیں بھی دھاندلی رپورٹ نہیں، صہیب احمد برتھ

 

انشااللہ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی قیادت میں ڈیلیور کریں گے، ملک صہیب بھرتھ

 

بلدیاتی انتخابات پر کام ہو رہا ہے، پی ٹی آئی والا مقامی حکومتوں کا قانون مذاق تھا، ذیشان رفیق

 

قانون میں سقم دور کر کے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کرا دیے جائیں گے، وزیر بلدیات پنجاب

 

بدمعاشی کا کلچر پھیلانے والوں نے نارووال میں مسلم لیگی کارکن کو شہید کیا، ذیشان رفیق

جواب دیں

Back to top button