سی ایم لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے لئے 11 آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی منظوری، فنڈز ایم سی ایل کی بجائے ان اکاؤنٹس میں منتقل ہونگے

محکمہ خزانہ پنجاب نے بلدیہ عظمٰی لاہور کو سی ایم لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے لئے آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس کی منظوری دے دی ہے۔سی ایم لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے لئے فنڈز ایم سی ایل کے اکاؤنٹس کی بجائے 11 آسان اسائنمنٹ اکاؤنٹس منتقل کئے جائیں گے۔چیف آفیسر ایم سی ایل اور ڈائریکٹر آڈٹ مجاز آفیسر ہونگے۔واضع رہے کہ محکمہ پی اینڈ ڈی نے بلدیہ عظمٰی کی سی ایم لاہور ڈویلپمنٹ پلان کے 11 میگا پراجیکٹس کی منظوری دی ہے۔ہر منصوبے کے الگ اکاؤنٹ ہوگا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button