*سموگ *لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان ڈویژنز میں عوام کو 31 جنوری تک ماسک پہننے کی ہدایت

لاہور، گوجرانوالہ، فیصل آباد، ملتان ڈویژنز میں عوام کو 31 جنوری تک سموگ صورت حال میں ماسک پہننے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔

ڈی جی ادارہ تحفظ ماحول، ڈاکٹر عمران حامد شیخ نے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button