کمشنر لاہور ڈویژن زید بن مقصود اور ڈی جی والڈ سٹی لاہور اتھارٹی کامران لاشاری کی زیرصدارت رم مارکیٹ کی شفٹنگ کے حوالے سے اجلاس

اجلاس میں شفٹنگ کے ذریعے پورے علاقے کی اپ گریڈیشن پر بریفنگ دی گئی۔

کمشنر لاہور زید بن مقصود نے رم مارکیٹ بادامی باغ کی جلد از جلد منتقلی کے لئے سنجیدہ اقدامات کی ہدایات کیں۔

جواب دیں

Back to top button