دیامر۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان راجا شہباز خان نے دیامر بھاشا ڈیم سائٹ کا دورہ کیا۔ چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے مین ڈیم سائٹ پر جاری تعمیراتی سرگرمیوں اور تعمیراتی پیشرفت کا جائزہ لیا۔ چیف انجینئر( ڈائی ورشن ورکس) انجنیئر زاہد مجید، کنسلٹنٹس اور کنٹریکٹرز حکام نے چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان کو ڈائی ورشن سسٹم اور مین ڈیم کے مختلف سائٹس پر جاری تعمیراتی پیشرفت سے متعلق بریفنگ دی۔ اس موقع پر کلکٹر دیامر بھاشا ڈیم و ڈپٹی کمشنر فیاض احمد اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔
Read Next
6 گھنٹے ago
غیر قانونی گولڈ مائننگ کے خلاف اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کی سخت کارروائی
1 ہفتہ ago
نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد کی جانب سے گلگت بلتستان یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد
2 ہفتے ago
نگران وزیراعلیٰ کا چھموگڑھ، جلال آباد امن معاہدے کا خیرمقدم، 8 محرم واقعے کے بعد تنازع جرگہ کے ذریعے حل
2 ہفتے ago
گلگت،جشنِ بہاراں پولو ٹورنامنٹ
2 ہفتے ago





