محکمہ ہاؤسنگ پنجاب نےڈائریکٹر انجینئرنگ واسا گوجرانوالہ محمد عمران کے تبادلے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔محمد عمران کو واسا پنجاب رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ محمد توصیف کو بحال کر دیا گیا ہے۔بحالی کے بعد محمد توصیف کو ڈائریکٹر انجینئرنگ واسا گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا ہے۔سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر تبادلہ و تعیناتی کے احکامات جاری کیے گئے۔
Read Next
1 دن ago
پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار جدید ٹرنچ لیس ٹیکنالوجی کے ذریعے 32 کلومیٹر طویل ٹرنک سیور کی تعمیر کا معاہدہ طے پا گیا
2 دن ago
ایم ڈی واسا لاہور غفران احمد کا چوبُرجی میں زیرِ تعمیر اسٹورم واٹر ڈرین منصوبے کا دورہ
5 دن ago
صوبائی وزیر بلال یاسین کی الحمراء ہال میں نجی سکول کی تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت
6 دن ago
*صوبائی وزیر بلال یاسین کا ایم ڈی پی ایچ اے احمد عثمان جاوید کے ہمراہ لاہور کے مختلف پارکوں کا دورہ*
1 ہفتہ ago
لاہور،سی کیٹیگری کے 314 پارکس کی بحالی کیلئے ایک ارب 80 کروڑ روپے کی گرانٹ منظور
Related Articles
The WASA Lahore and JICA Discuss Enhanced Cooperation to Mitigate Urban Flooding and Improve Drainage Infrastructure
1 ہفتہ ago
جائیکا کے اعلیٰ سطحی وفد کا واسا لاہور ہیڈ آفس کا دورہ،مستقبل کے ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ
1 ہفتہ ago
*صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین بلال گنج میں جدید کمپیوٹر لیب کا افتتاح کر دیا ۔*
1 ہفتہ ago



