ڈپٹی کمشنر لاہور سید موسٰی رضا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق تمام یونیورسٹیاں کھلی رہیں گی۔ گورنمنٹ و پرائیویٹ سکول و کالجز میں چھٹی کے حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔سقوطِ ڈھاکہ اور اے پی ایس سانحہ پشاور کے شہداء کی یاد میں نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے، ڈی سی لاہور سید موسٰی رضا نے کہا ہے کہ شہدائے آرمی پبلک سکول کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کریں گے۔ 16 دسمبر 2014 کا سانحہ بہت گہرا زخم ہے جس کا بھرپانا ممکن نہیں ہے۔سانحہ پشاور میں بچوں کی شہادت نے قوم کو مضبوط اور متحد کیا۔ پاکستان جلد ایک پر امن ملک ہو گا۔ 16 دسمبر 1971 پاکستان کے لئے انتہائی اہم ہے کیونکہ اسی تاریخ کو سقوط ڈھاکہ کا سانحہ پیش آیا۔ اس روز پاکستان کا ایک اہم حصہ بھارتی جارحیت کے نتیجے میں الگ ہوا۔
Read Next
6 گھنٹے ago
سیکرٹری بلدیات، ڈی جی ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر،ایم ڈی واسا کا لاہور ڈویلپنمٹ پلان کی زیر تعمیر سائٹس کا دورہ
6 گھنٹے ago
WCLA Organizes a Guided Tour of the Sikh Heritage Sites ‘’Yatra’’ in Old Lahore
1 دن ago
ٹاؤن شپ میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب،وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اورایم پی اے ملک شہباز کھوکھر نے افتتاح کیا
1 دن ago
ڈی سی لاہور سید موسیٰ رضا کے تحصیل علامہ اقبال زون کے مختلف مقامات کے دورے،صفائی، تجاوزات کا جائزہ
1 دن ago
*ڈی سی لاہور سید موسٰی رضا کی زیر صدارت لاہور ڈویلپمنٹ پلان پیشرفت سے متعلق اہم اجلاس تفصیلی بریفنگ*
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور تقرروتبادلے، شہزاد رسول تبدیل،ریحان شاہد کو پی ایس ٹو چیف آفیسر کا چارج دے دیا گیا
1 دن ago
سموگ اور فضائی آلودگی پر قابو پانے کیلئے حکومتی کاوشیں جاری،اے ایف ڈی اور فرنچ ایمبیسی کے تعاون سے فرنچ مشن کا ایل ڈبلیو ایم سی ہیڈ آفس کا دورہ
4 دن ago
شہر بھر میں اہم شاہراؤں،272 بس اسٹاپس، لاری اڈوں کی صفائی کو یقینی بنایا جا رہا ہے۔ سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی بابر صاحب دین
6 دن ago