بلدیہ عظمٰی لاہور تقرروتبادلے، شہزاد رسول تبدیل،ریحان شاہد کو پی ایس ٹو چیف آفیسر کا چارج دے دیا گیا

بلدیہ عظمٰی لاہور کے دو افسران کے تقرروتبادلے کے احکامات جاری کئے گئے ہیں۔چیف آفیسر شاہد عباس کاٹھیا کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق شہزاد رسول پرسنل سیکرٹری کو ڈائریکٹر ایڈمن و انکوائریز کو رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ریحان شاہد ڈائریکٹر فوڈ ایم سی ایل کو پی ایس ٹو چیف آفیسر کا چارج بھی دے دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button