ٹاؤن شپ میں ترقیاتی کاموں کی افتتاحی تقریب،وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اورایم پی اے ملک شہباز کھوکھر نے افتتاح کیا

لاہور (نمائندہ خصوصی )

وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ اور ممبر پنجاب اسمبلی ملک شہباز کھوکھر نے افتتاح کیا ۔اس موقع پر اجمل ہاشمی چیئرمین ۔چوہدری آصف میو چیئرمین اور مہر عبدالروف جنرل کونسلر ایکس و کوآرڈینیٹر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ سکولز اینڈ اکیڈمیز ایسوسی ایشن نے دوستوں کے ساتھ شرکت کی

اور جاری ترقیاتی کاموں پر شکریہ ادا کیا ۔ عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ اب وقت آگیا ہے کہ عوام سے کیے گئے وعدوں کو پورا کیا جائے ۔ اب تمام ترقیاتی کام کوالٹی کو مدنظر رکھتے ہوے کیے جائیں گے ۔افتتاحی تقریب کے آخر میں عطا اللہ تارڑ کے اسرار پر مہر عبدالروف نے اجتماعی دعا کروائی اس موقع پر ملکی سلامتی کے لیے بھی خصوصی دعا کروائی گئی ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button