1. درمیانے سائز کا درخت سالانہ 25 کلوگرام گرام کاربن ڈائی آکسائڈ ( GHG Gas) جذب کرتا ھے۔ اور 125کلو گرام آکسیجن گیس خارج کرتا ھے
2. گلوبل وارمنگ میں 60% رول کاربن ڈائی آکسائڈ گیس کا ھے
3. تمام جنگلات فضا سے کاربن ڈائی آکسائڈ جذب کر کے ھی بنے ہیں ۔
4. درخت کی لکڑی میں 80% تک کاربن ھوتی ھے
5. درخت لگانے سے ھی ھم گلوبل وارمنگ اور کلائیمیٹ چینج کے اثرات سے بچ سکتے ہیں
5. کچھ بڑے سائز کے درختوں کی سالانہ آکسیجن پیدا کرنے کا ریٹ درج ذیل ھے
– Oak tree: (90-135 kg)
– Pine tree: (45-90 kg)
– Maple tree: (90-110 kg)
– Willow tree: (45-68 kg)
Dr Muhammad younis zahid






