میئر کراچی و چیئرمین کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن بیریسٹر مرتضٰی وہاب نے گلشن حدید/ سٹیل ٹاؤن پانی بحران پر اجلاس طلب کیا ۔

ڈپٹی میئر کراچی سلمان عبداللہ مراد، جنرل سیکرٹری پی پی پی ضلع ملیر امداد جوکھیو، MPA ساجد جوکھیو، ایم ڈی کراچی واٹر اینڈ سیوریج کارپوریشن اسداللہ خان، ڈپٹی کمشنر ملیر سلیم اللہ اوڈھو، پارلیمانی لیڈر گڈاپ ٹاؤن میر عباس تالپور سمیت بلدیاتی نمائندوں نے شرکت کی۔پانی بحران پر قابو پانے کے لئے اہم فیصلے کئے گئے






