وزیر بلدیات پنجاب ذیشان رفیق کی ڈسکہ میں کھلی کچہری

صوبائی وزیر بلدیات پنجاب میاں ذیشان رفیق نے کیمپ آفس ریسٹ ہاؤس ڈسکہ میں شہریوں اور حلقہ سے آئے ہوئے لوگوں کے مسائل سنے اور موقع پر احکامات جاری کئے.اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ڈسکہ محمد انور علی کانجو اور چیف آفیسر بلدیہ ڈسکہ عبدالحئ بھی موجود تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button