ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ فیصل آباد محمد شہزاد اکرم نے ہمراہ نادیہ فاطمہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ تحصیل سٹی ،یونین کونسل نمبر 144تحصیل سٹی کی اچانک انسپکشن کی۔دفتر میں سیکرٹری یونین کونسل کی غیرحاضری اور غیر متعلقہ عملہ کی موجودگی کا نوٹس لیتے ہوے سیکرٹری یونین کونسل کو معطل کر دیا اور مزید محکمانہ کاروائ کے لیے مراسلہ ارسال کردیا۔ انہوں نے کہا کہ دفتری اوقات کار کی پابندی کو ہر صورت یقینی بنائیں جبکہ درخواست گزاروں کو برتھ،دیتھ،میرج،طلاق کے سرٹیفیکیٹس کے اجراء میں شفافیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔انہوں نے PSER کے تحت فیملز رجسٹریشن کو رفتار کو سست ہونے پر رجسٹریشن انڑن کو بھی وارننگ جاری کی۔ انہوں نے ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ یونین کونسلز کے دفاتر کو حقیقی معنوں میں عوامی خدمت کے دفاتر بنانا ترجیح ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر)ندیم ناصر کی ہدایات پر یونین کونسلز کے دفاتر کی اچانک انسپکشن کا عمل جاری رہے گا۔
Read Next
2 دن ago
*لاہور میں 12تا 14مارچ 2027تین دن بسنت کی اجازت ہوگی۔مینوفیکچررز رجسٹریشن کا آغاز ہوچکا ہے۔اجازت نامے لازمی ہیں۔کمشنر لاہور*
4 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ڈی سی لاہور کیپٹن ر علی اعجاز کے ہمراہ کا لاہور جنرل ہسپتال کا دورہ*
6 دن ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا ٹی ایچ کیو ہسپتال سانگلہ ہل۔ ڈسپوزل اسٹیشن سانگلہ ہل کا دورہ۔*
1 ہفتہ ago
ناجائز منافع خوری پر کوئی رعایت نہیں،کمشنر لاہور نعمان یوسف
1 ہفتہ ago
*کمشنر لاہور نعمان یوسف کا مریم آباد کا دورہ۔ سالانہ زیارت مقدسہ مریم 4تا6ستمبر مرکزی تقریبات جاری*
Related Articles
کمشنر لاہور ڈویژن نعمان یوسف کا نکاسی آب انتظامات جائزہ کے لئے شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
تمام اضلاع انسداد سموگ کیلئے سکواڈز قائم کریں اور فیلڈ میں سو فیصد متحرک رکھیں،کمشنر لاہور
1 ہفتہ ago



