گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان کی سابق لارڈ میئر لاھور اور ممبر بورڈ آف گورنرز ایچیسن کالج لاھور خواجہ احمد حسان سے ملاقات،

ملاقات میں ممبرز بورڈ آف گورنرز ایچیسن کالج لاھور سردار علی ایاز صادق، خالد مصباح الرحمن، علی اعتزاز احسن بھی موجود تھے۔ خواجہ احمد حسان اور دیگر ممبرز نے گورنر پنجاب کا منصب سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ایچیسن کالج میں تعلیمی سرگرمیوں اور مزید بہتری کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

جواب دیں

Back to top button