وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین نے اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت بننے والے گھروں کا جائزہ لیا ،ڈی جی پھاٹا سکندر ذیشان کے ہمراہ کاہنہ کے علاقے میں مکمل ہونیوالے گھروں کا دورہ کیا،اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کے تحت گھر بنانیوالے افراد نے وزیر ہاؤسنگ سے درخواست کی کہ ہمارا شکریہ کا پیغام اور دعائیں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز تک ضرور پہنچائیں ، وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے اخوت دفتر میں موجود درخواست گزاروں سے بھی ملاقات کی، درخواست گزاروں اور مستفید افراد نے بلاسود قرضوں کی فراہمی کو دائمی نیکی قرار دیا،وزیر ہاؤسنگ پنجاب کا کہنا تھا کہ گھروں کی تعمیر کیلئے 15 لاکھ تک بلاسود قرضے سالانہ ایک لاکھ خاندانوں کو دیے جائیں گے، اس سال قرضوں کے ساتھ ساتھ مفت رہائشی پلاٹس بھی مستحق افراد میں تقسیم ہوں گے، 34 ہزار خاندانوں کو قرض فراہم کیا جاچکا، کسی سطح پر کرپشن کی شکایت نہیں ملی، اس موقع پر صوبائی وزیر بلال یاسین کے ہمراہ پھاٹا اور اخوت کے افسران بھی موجود تھے۔
Read Next
2 دن ago
لاہور کو ماڈل ہارٹیکلچر سٹی بنانے کا فیصلہ،سیکرٹری ہاؤسنگ نے ایم ڈی ہارٹیکلچر ایجنسی لاہور کو جامع گرین انفراسٹرکچر پلان تیار کرنے کا خصوصی ٹاسک سونپ دیا
3 دن ago
*شہر میں ہونیوالی بارش کے بعد وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں کا دورہ*
3 دن ago
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کی حضرت پیر مکیؒ کے دربار پر منعقدہ غسلِ مبارک کی تقریب میں خصوصی شرکت
4 دن ago
روڈا کا آپریشن، الجنت ہاؤسنگ سکیم کا انفراسٹرکچر مسمار،عثمان پارک کو نوٹس جاری
5 دن ago
محکمہ موسمیات کی جانب سے 29 جولائی سے 5 اگست تک پنجاب کے متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیش گوئی،نورالامین مینگل کی تمام واسا ایجنسیوں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت
Related Articles
وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا نورالامین مینگل اور کمشنر لاہور کے ہمراہ لکشمی چوک و ملحقہ علاقوں کا دورہ
1 ہفتہ ago
*وزیر ہاؤسنگ پنجاب بلال یاسین کا شہر کے مختلف علاقوں میں نکاسی آب کا جائزہ، واسا افسران کی چھٹیاں منسوخ*
1 ہفتہ ago



