مشنر لاہور زید بن مقصود کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ چیمپن ٹرافی میچ کے دوران انتظامات کا جائزہ

کمشنر لاہور زید بن مقصود کا قذافی اسٹیڈیم کا دورہ، آسٹریلیا بمقابلہ انگلینڈ چیمپن ٹرافی میچ کے دوران انتظامات کا جائزہ لیا۔

‏ اس موقع پر اے سی ماڈل ٹاؤن نے کمشنر لاہور کو انتظامات کے حوالے سے بریفنگ دی۔کمشنر لاہور زید بن مقصود نے کہا ہے کہ ‏اپنے وطن میں چمپئینز ٹرافی کے میچز کا انعقاد شہریوں و شائقین کرکٹ کے لیے ایک تحفہ ہے، شہریوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرنا اولین ترجیح ہے۔

جواب دیں

Back to top button