محکمہ بلدیات پنجاب تبادلے،عدنان رفیق زونل آفیسر پلاننگ داتا گنج بخش ایم سی ایل تعینات،مہوش نعیم کا چونیاں تبادلہ

محکمہ بلدیات پنجاب نے تقرری کے منتظر ٹاؤن پلاننگ فنکشنل یونٹ لوکل گورنمنٹ سروس گریڈ 18 کے عدنان رفیق کو زونل آفیسر پلاننگ داتا گنج بخش زون میٹروپولیٹن کارپوریشن لاہور تعینات کردیا ہے۔وہ لوکل گورنمنٹ بورڈ تقرری کے منتظر تھے۔داتا گنج بخش زون سے زونل آفیسر پلاننگ مہوش نعیم کا ایم او پلاننگ میونسپل کمیٹی چونیاں تبادلہ کیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button