میئر لاڑکانہ نے شہر کے عوامی مسائل و اٹھائے گئے اقدامات سے آگاه کیا۔شہر کی ترقی،امن و امان صحت و تعليم سميت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔میئر لاڑکانہ نے عوام کی فلاح و بہبود کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت انفراسٹرکچر، ڈرینیج،بیوٹیفکیشن و دیگر انتظامات پر تفصیلی بریفنگ دی۔
موسمياتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے اٹھائے گئے اقدامات سمیت غیر قانونی تجاوزات ہٹانے کے متعلق بھی آگاہ کیا۔






