وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں بارے اجلاس ہوا۔ ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق نے جاری منصوبوں اور قوانین کی خلاف ورزیاں کرنیوالوں کیخلاف اقدامات بارے آگاہ کیا۔اجلاس میں موجودہ قوانین میں تبدیلیوں اور مجوزہ اصلاحات بارے پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ڈی جی ایل ڈی اے نے بتایا کہ لہر کے تحت نیلا گنبد رواں سال دسمبر جبکہ ناصر باغ رواں سال اکتوبر تک مکمل کر لیا جائے گا۔ داتا دربار سائٹ پر 30 جون تک جبکہ ایل ڈی اے 4 سٹرکچر روڈز مئی تک مکمل کرلے گا، اجلاس میں سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے اصطلاحاتی عمل دیگر ڈویلپمنٹ اتھارٹیز کو بھی اپنانے کی ہدایت کردی۔اس موقع پر وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین نے کہا کہ صوبائی دارالحکومت میں جاری ترقیاتی کاموں کے دوران ایس او پیز کا ہر ممکن خیال رکھا جائے۔ غیر قانونی تعمیرات اور قبضہ مافیا کی شہر میں کوئی جگہ نہیں۔ صوبائی وزیر نے واضح کیا کہ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس بارے حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز کو عملدرآمد یقینی بنانا ہوگا۔
Read Next
1 دن ago
*صوبائی وزیر و کو چیئرمین کابینہ کمیٹی برائے امن وامان بلال یاسین کا قصر بتول شادمان لاہور کا دورہ*
1 دن ago
بچوں کے مین ہولز کے گرنے میں واقعات پر صوبائی وزیر بلال یاسین برہم،افسران کو مانیٹرنگ میکنزم بہتر بنانے کی آخری وارننگ
3 دن ago
*واسا پنجاب کی مزید نئی آپریشنل گاڑیوں کی اسکواڈ میں شمولیت*
3 دن ago
*ورلڈ اربن فورم 13 میں پنجاب کی مؤثر نمائندگی پر یو این ہیبی ٹیٹ پاکستان کا پھاٹا کو خراجِ تحسین*
4 دن ago
*اندرون لاہور کے منصوبوں کی توسیع و بحالی منصوبوں کیلئے واگزار اراضی کے متاثرہ افراد کو معاوضے کی ادائیگی*
Related Articles
*داتا دربار، بھاٹی چوک،موہنی روڈ اور گردونواح کی بحالی و توسیعی منصوبے کے متاثرین کو معاوضہ ادائیگی کی تقریب*
6 دن ago
*محرم الحرام اور مون سون کے پیش نظر پنجاب بھر میں واسا ہائی الرٹ، تمام افسران کی چھٹیاں منسوخ*
6 دن ago
*وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کا لاہور میں محرم الحرام کی مناسبت سے سکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ*
1 ہفتہ ago
وزیر ہاؤسنگ اینڈ اربن ڈویلپمنٹ بلال یاسین کی حلقے میں ہفتہ وار کھلی کچہری اور لیگی کارکنان سے خطاب
1 ہفتہ ago


