سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی میں غیر قانونی تعمیرات پرکارروائی،دو افسران تبدیل

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی (SBCA) نے غیر قانونی تعمیرات کی شکایات پر دو افسران کے تبادلے کر دیئے ہیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق جہانگیر علی منگی (ڈپٹی ڈائریکٹر گلشن اقبال-1) کو میرپورخاص ریجن جبکہ سید عمران احمد رضوی (ڈسٹرکٹ سینٹرل) کو شہید بینظیر آباد ریجن ٹرانسفر کردیا گیا ہے یہ تبادلے فوری طور پر نافذ العمل ہوں گے۔

جواب دیں

Back to top button