پاکستان میں اقوامِ متحدہ کے ترقیاتی پروگرام (یو این ڈی پی) کے ریزیڈنٹ ریپریزینٹیٹیو سیموئل رزق نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا شہاب علی شاہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران صوبے کی ترقی کے اہم ترجیحی امور پر تفصیلی بات چیت ہوئی۔

اس موقع پر خیبرپختونخوا میں سماجی و اقتصادی ترقی کے لئے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔





