وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صدر مسلم لیگ (ن)محمد نواز شریف، وزیراعظم شہباز شریف اور انکی ٹیم کو بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی پر خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ پنجاب حکومت وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کے اس تاریخی فیصلے کا خیرمقدم کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب بھی محمد نواز شریف اقتدار میں آئے، ملک کو بحرانوں سے نکالا، عوام کو حقیقی ریلیف دیا۔بجلی کے نرخوں میں کمی عید کے موقع پر قوم کے لئے ایک قابل قدر تحفہ ہے۔ گھریلو صارفین کئلیے7.41 روپے فی یونٹ اور صنعتوں کے لیے 7.59 روپے فی یونٹ کمی مہنگائی سے ستائے عوام کے لئے بہت بڑی معاشی سہولت ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کے نرخوں میں نمایاں کمی سے عوام دوستی اوردور اندیشی کا ثبوت دیا ہے۔ بجلی کے نرخوں میں کمی ملکی معیشت اور صنعتوں کے فروغ کے لیے بھی سنگ میل ثابت ہوگی۔بجلی کے نرخ میں کمی کا فیصلہ محمد نواز شریف اور انکی کی عوام سے کمٹمنٹ کا اظہار ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نوازشریف نے کہا کہ مسلم لیگ ن عوام کو ریلیف دینے اور ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے سرگرم عمل ہے۔وزیرِاعظم محمد شہباز شریف صدر مسلم لیگ ن محمد نواز شریف کے ویژن کو آگے بڑھا رہے ہیں۔
Read Next
3 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی ہدایت پر ٹرانس جینڈرز کمیونٹی کیلئے ٹیکنیکل سکلز ٹریننگ کا جامع پروگرام شروع
4 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی آسان کاروبارفنانس اورآسان کاروبار کارڈسکیم کو آسان تر بنانے کی ہدایت، ضرورت کے مطابق لون دیئے جائیں،حکم
5 دن ago
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا اچانک سروسز ہسپتال کا دورہ، ایمرجنسی وارڈ کا تفصیلی معائنہ
5 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی چیئرمین پی اینڈ ڈی نبیل اعوان رہائش گاہ آمد، والدہ محترمہ کے انتقال پر اظہار تعزیت
2 دن ago
وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کا پی ٹی وی کے نیوز پروڈیوسر خواجہ شاہد محمود کے انتقال پر اظہار افسوس

Related Articles

قائد پی ایم ایل ن محمد نوازشریف اور وزیراعلٰی مریم نواز سے کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائیننس کے بانی چانگ پنگ ژاؤ کی ملاقات
6 دن ago

مریم نوازشریف ترک خاتون اوّل کی خصوصی دعوت چوتھی اناطولیہ ڈپلومیسی فورم کی تین روزہ تقریب میں شرکت کے لئے ترکیہ کا دورہ کریں گی
6 دن ago

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ایس او ایس چلڈرن ویلج انٹرنیشنل کے صدر ڈیریجے وردوفا کی ملاقات
6 دن ago