ڈی جی لوکل گورنمنٹ طارق محمود رحمانی کا دورہ گجرات

ڈی جی لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ طارق محمود رحمانی نےگجرات کا دورہ کیا۔

ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ گجرات نے ڈی سی آفس میں ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت جاری اقدامات کے حوالے سے بریفنگ دی

ڈی جی لوکل گورنمنٹ نے گجرات کے دورے کے دوران مختلف یونین کونسلز کا دورہ کیا اور پیدائشی سرٹیفکیٹ کی رجسٹریشن اور اجراء کے عمل کا جائزہ بھی لیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button