کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ملک کی پہلی ماحول دوست اور توانائی پیدا کرنے والی مقامی کونسل بن گئی۔ کراچی کے میئر بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن ہیڈ آفس کی سولرائزیشن کا افتتاح کیا۔ میئر نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ یہ تبدیلی کا صرف آغاز ہے، کراچی کی روشنیوں کو ان کی سابقہ شکل میں بحال کرنے کے لیے پراجیکٹس کا سلسلہ جاری ہے۔
Read Next
14 گھنٹے ago
وزیر بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے ورلڈ بینک مشن کے اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
3 دن ago
وزیراعلیٰ سندھ نے مالی سال 2026.27 کا بجٹ پیش کردیا،تنخواہ اورپنشن میں 7 فیصد اضافہ، کم ازم کم اجرت بڑھاکر 43 ہزار مقرر
4 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت محصولات جمع کرنے والے محکموں کا اجلاس*
5 دن ago
گندم ذخیرہ اندوزی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم،گندم ذخیرہ کرنے کے طریقہ کار کو ریگولیٹ کیا جائے،وزیراعلیٰ سندھ
5 دن ago
*وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت محرم الحرام کے انتظامات کا جائزہ اجلاس*
Related Articles
*ملیر کے عوام کےلئے خوشخبری، این آئی سی وی ڈی اور حسن سلیمان ہسپتال میں مفاہمتی یادداشت پر دستخط*
1 ہفتہ ago
سکھر سے روہڑی، جدید اور آسان سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے جمالو ٹرین کا آزمائشی سفر کامیابی سے مکمل
2 ہفتے ago



