بلدیہ عظمٰی لاہور نے مالی سال 2026-27 کیلئے 25 ارب 58 کروڑ 25 لاہور روپے کے بجٹ کی منظوری دے دی ہے۔ایڈمنسٹریٹر و ڈپٹی کمشنر لاہور کیپٹن ر محمد علی اعجاز نے نئے سال کے بجٹ کو منظور کر لیا ہے۔نئے مالی سال کا بجٹ ایک ارب 7 کروڑ 6 لاکھ روپے کا فاضل بجٹ ہے۔مالی سال 2026-27 کے بجٹ میں اخراجات کا تخمینہ 24 ارب 50 کروڑ روپے لگایا گیا ہے۔ابتدائی بقایا 7 ارب 6 کروڑ 77 لاکھ روپے شامل ہے۔متوقع آمدن 18 ارب 51 کروڑ 47 لاکھ روپے ہے۔تنخواہوں کی مد میں ساڑھے چار ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔نان سیلری بجٹ 15 ارب 50 کروڑ 60 لاکھ روپے ہے۔ترقیاتی اخراجات کی مد میں4 ارب 50 کروڑ روپے مختص کئے گئے ہیں۔بجٹ میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگا گیا۔پراپرٹی ٹیکس شیئر،پی ایف سی،نقشہ فیس،جنرل بس اسٹینڈز، سپیشل گرانٹ آمدن کے اہم ذرائع ہیں۔
Read Next
5 گھنٹے ago
سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان کی ہدایت پر عزیز بھٹی ٹاؤن تاج باغ میں ریلوے ٹریک کے اطراف پڑے ملبے اور کوڑے کو کلئیر کرنے کے لیے 24 گھنٹےکا الٹی میٹم
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا تحصیل کینٹ،صدر،واہگہ اور شالیمار میں تجاوزات کے خلاف بھرپور آپریشن
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا گلبرگ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن دو مسمار،تین سربمہر
4 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا بیدیاں روڈ پر تجاوزات کے خلاف آپریشن،تین ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ پلاننگ کا عزیز بھٹی زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن تین مسمار، 3 سربمہر
Related Articles
بلدیہ عظمٰی لاہور شعبہ ریگولیشن کا اوور چارجنگ پر پارکنگ اسٹینڈز مافیا کے خلاف گرینڈ آپریشن،درجنوں سیل،بڑے پیمانے پر گرفتاریاں اور مقدمات درج
5 دن ago
ایم سی ایل شعبہ ریگولیشن کا پاکستان منٹ،غازی آباد،سکھ نہر،جی ٹی روڈ،محمود بوٹی،کوٹلی پیر عبدالرحمان تجاوزات کے خلاف آپریشن
5 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ پلاننگ کا واہگہ زون میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف آپریشن،3 مسمار،تین سربمہر
6 دن ago
بلدیہ عظمٰی لاہور کے شعبہ ریگولیشن کا مصطفٰی ٹاؤن میں جھگیوں اور مویشیوں کے خلاف کامیاب آپریشن،جوڑے پل،برکی روڈ، ہربنس پورہ تجاوزات کا صفایا
7 دن ago


