پنجاب ریونیو اتھارٹی میں 02 نئے افسران کی تعیناتی کی گئی ہے۔ترجمان کے مطابق امتیاز احمد کھچی کو ایڈیشنل کمشنر، انفورسمنٹ ونگ ٹو پی آر اے لاہور کمشنریٹ تعینات کردیا گیا ہے۔محمد سرور کو بطور ایڈیشنل کمشنر، انفورسمنٹ ونگ رینج ون پی آر اے فیصل آباد کمشنریٹ تعینات کردیا گیا ہے۔چیئرمین پنجاب ریونیو اتھارٹی معظم اقبال سپرا نے افسران کی تعیناتی کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔
Read Next
5 گھنٹے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی میں ٹیکس ادائیگیوں کی مؤثر نگرانی کیلئے ڈیجیٹل سنٹرل مانیٹرنگ سیل قائم کرنے کا فیصلہ*
5 دن ago
*ٹیکس ادائیگی میں جعلسازی اور ڈیفالٹرز کے خلاف انفورسمنٹ کارروائیوں میں تیزی کا فیصلہ*
2 ہفتے ago
*پنجاب ریونیو اتھارٹی،لاہور کے 31 انفورسمنٹ افسران کے تبادلے*
2 ہفتے ago
*پہلی بار مالی سال کے ابتدائی 2 ماہ میں 54 اعشاریہ 8 ارب روپے اکٹھے کر لیے گئے۔ ترجمان پی آر اے*
2 ہفتے ago






