ناقص کارکردگی دکھانے والے افسران کیخلاف زیروٹالرینس، ضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی کرنیوالے ایم ڈی واسا چنیوٹ محمد رفیع معطل کر دیا گیا۔جن کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔محمد رفیع کو پنجاب واسا رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔*سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے*سیکرٹری ہاؤسنگ نورالامین مینگل نے کہا ہے کہ سست اور نا اہل افسران کی اعلیٰ عہدوں پر کوئی جگہ نہیں۔شہریوں کے مسائل کے حل کے لیے مثبت رویہ اور اچھا اخلاق ناگزیر ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت پرضابطہ اخلاق کیخلاف ورزی کےمرتکب افسران کے گرد گھیرا تنگ کیا گیا ہے۔
Read Next
7 گھنٹے ago
روڈا کاراوی شہر میں کمرشل نادہندگان کیخلاف آپریشن،متعدد کاروباری مراکز سربمہر
1 دن ago
*پنجاب میں پہلی بین الاقوامی سسٹین ایبل،سمارٹ اینڈ کلائمیٹ ریزیلینٹ واٹر سسٹمز کانفرنس کے انعقاد کا فیصلہ*
1 دن ago
*اپنی چھت اپنا گھر پروگرام کی درخواستوں اور اقساط کی ہفتہ وار بنیادوں پر مانیٹرنگ کا فیصلہ*
2 دن ago
*صوبائی وزیر ہاؤسنگ بلال یاسین کی چین کے قومی دن کی تقریب میں خصوصی شرکت*
4 دن ago






