ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کی ہدایات پر ایل ڈی اے ٹاؤن پلاننگ ونگ غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف متحرک ہے۔ ایل ڈی اے ٹیموں نے مختلف سکیموں اور ایل ڈی اے کنٹرولڈ ایریا میں آپریشن کر 68املاک سربمہراور 2غیرقانونی تعمیرات مسمارکر دیں۔ٹیموں نے سمن آباد، مین یو بی ڈی کینال روڈ، جوہر ٹاؤن،گلبرگ، وحدت روڈ، سبزہ زار میں کارروائیاں کیں۔ایل ڈی اے ٹیموں نے پلاٹ نمبر135این، سمن آبادپرغیرقانونی تعمیر مسمار کر دی۔ٹیموں نے کینال روڈ،بالمقابل سوزو واٹر پارک غیرقانونی مارکی کے خلاف آپریشن کیا۔خیابان فردوسی روڈ، جوہر ٹاؤن پر کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف کارروائی کر کے 21املاک سیل کر دیں۔ ریکوری آپریشن کے دوران وحدت روڈ اور سبزہ زار میں 25، گلبرگ میں غیرقانونی کمرشل استعمال پر 22املاک کو سیل کر دیا۔سیل کی گئی املاک میں نجی سکول،ریستوران، فو ڈ پوائنٹ، دکانیں، دفاتر ودیگر شامل ہیں۔ آپریشن چیف ٹاؤن پلانرون اسد الزمان اور چیف ٹاؤن پلانر ٹو اظہر علی کی زیر نگرانی کیا گیا۔ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر غیرقانونی تعمیرات،غیرقانونی کمرشل عمارتوں، کمرشل فیس نادہندگان املاک کے خلاف بلاامتیاز کارروائیاں جاری ہیں۔
Read Next
4 گھنٹے ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کا زیر تعمیر برکی روڈ کا دورہ،چیف انجینئر اسرار سعید کی بریفنگ
1 دن ago
ڈی جی ایل ڈی اے طاہر فاروق کاسٹیزن فیسلیٹیشن سنٹر کا اچانک دورہ،شہریوں سے مسائل دریافت
1 دن ago
*ایل ڈی اے نیلام عام/2 ارب93کروڑ سے زائد ریکارڈ ریونیو اکٹھا*
3 دن ago
ٹاؤن پلاننگ زون ٹو نے اقبال ٹاؤن میں ایل ڈی اے کا *اقبال* بلند کر دیا،بڑی تعداد میں غیرقانونی رہائشی و کمرشل تعمیرات کی نشاندہی
3 دن ago
*نیلا گنبد انڈر گراؤنڈ پارکنگ پلازہ کا مجموعی طور پر 90 فیصد کام مکمل،فنشنگ آخری مراحل میں*
Related Articles
ڈی جی ایل ڈی اے کی ہدایت پر9ستمبر کےپلاٹوں کی کمپیوٹرائزڈ قرعہ اندازی میں کامیاب امیدواروں کو پلاٹ نمبرزالاٹ
6 دن ago
طاہر فاروق کا زیر زمین ناصر باغ پارکنگ پلازہ اور نیلا گنبد پارکنگ پلازہ کا دورہ،اقرار حسین کی بریفنگ
6 دن ago
داتا گنج بخش زون نے چوک چوبرجی میں ایل ڈی اے کے کنٹرولڈ ایریا میں پلازہ کانقشہ پاس کردیا،ایل ڈی اے نے کام بند کروا دیا،انکوائری شروع
1 ہفتہ ago


