حکومت پنجاب نے ایڈیشنل سیکرٹری پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ ظہیر انور کو ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان تعینات کردیا ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان قندیل فاطمہ میمن سے ڈپٹی کمشنر کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ہے۔چیف سیکرٹری پنجاب کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔
Read Next
3 گھنٹے ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
3 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے پاکستان کے پہلے رحمت کارڈ پروگرام کا ڈیجیٹل افتتاح کر دیا*
5 گھنٹے ago
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
23 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
2 دن ago





