ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ سندھ تعینات،خالد حیدر شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

حکومت سندھ نے پی اے ایس گریڈ 21 کے ڈاکٹر وسیم شمشاد علی کو سیکرٹری لوکل گورنمنٹ اینڈ ہاؤسنگ ٹاؤن پلاننگ ڈیپارٹمنٹ تعینات کردیا ہے۔سیکرٹری بلدیات خالد حیدر شاہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ہے ۔چیف سیکرٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی جانب سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button