میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے نادرا سینٹر این آر سی پریٹ آباد کا افتتاح کر دیا

میئر حیدرآباد کاشف علی شورو نے آج این آر سی پریٹ آباد، حیدرآباد کا باضابطہ افتتاح کیا۔ یہ منصوبہ شہری سہولیات میں بہتری اور عوامی خدمت کے حوالے سے ایک اہم پیش رفت ہے۔

جواب دیں

Back to top button