راولپنڈی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی کارروائی، پی آئی اے آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس سربمہر

ڈائریکٹر جنرل آر ڈی اے کنزہ مرتضیٰ کی ہدایت پر ٹاسک فورس نے پی آئی اے آفیسرز کوآپریٹو ہاؤسنگ سکیم کے سائٹ آفس کو سربمہر کر دیا،

روڈ انفراسٹکچر کو مسمار کر دیا ۔آر ڈی اے غیر قانونی ڈویلپمنٹ اور لے آؤٹ پلان کی خلاف ورزیوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رکھے گا: ڈی جی کنزہ مرتضیٰ

جواب دیں

Back to top button