پنجاب بھر میں جامع صفائی مہم شروع کرنے کا اصولی فیصلہ وزیراعلٰی مریم نوازشریف نے صوبہ بھر میں ستھرا پنجا ب پروگرام کے فوری آغاز کا حکم دے دیا وزیراعلٰی مریم نوازشریف کی چھوٹے بڑے شہرو ں کے تمام علاقوں کی یکساں صفائی کی ہدایت وزیراعلی مریم نوازشریف کی نالوں کی صفائی کی ذمہ داری میں کوتاہی نہ برتنے کی ہدایت کسی بھی شہر میں کوئی بھی ایریا صفائی سے محروم نہ رہ جائے-مریم نوازشریف اربن، سیمی اربن او ررورل علاقو ں کی بھرپو رصفائی یقینی بنائی جائے-مریم نوازشریف لاہور اور سرگودھا سمیت متعدد شہرو ں میں صفائی کی صورتحال تسلی بخش نہیں -مریم نوازشریف وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ستھرا پنجاب پروگرام، سالڈ ویسٹ مینجمنٹ سروسز کی آؤٹ سورسنگ پر بریفنگ ،پنجاب بھر میں سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے لئے 361 نجی کمپنیاں رجوع کرچکی ہیں -بریفنگ سرگودھا اورساہیوال کی سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنیاں بھی جلد پوری طرح فنکشنل ہوجائیں گی-بریفنگ سینیٹر پرویز رشید،سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، چیف سیکرٹری، سیکرٹریز اور دیگر حکام کی اجلاس میں شرکت کی۔
Read Next
16 گھنٹے ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پنجاب میں 27نئے سہولت بازار وں کی تکمیل کے لئے جولائی کا ہدف دے دیا۔*
16 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس میں ”پنجاب ڈویلپمنٹ پلان“ پرپیشرفت کی رپورٹ پیش
2 دن ago
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی فیصل آباد ماس ٹرانزٹ سسٹم کا تعمیراتی عمل تیز کرنے کی ہدایت
3 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے گوجرانوالہ ماس ٹرانزٹ سسٹم کے ڈیزائن کی منظوری دے دی*
4 دن ago
*حکومت پنجاب نے2027 پتنگ بازی کیلئے نئے قواعدو ضوابط کا اعلان کر دیا*
Related Articles
پنجاب تقرروتبادلے،نادیہ شفیق ممبر پی اینڈ ڈی بورڈ،عبدالجبار ایڈیشنل کمشنر ریونیو لاہور تعینات
4 دن ago
*وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کچہ ایریا میں 23ارب روپے کے تاریخی ڈویلپمنٹ پراجیکٹس کا اعلان*
5 دن ago
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے اکیڈمی ایوارڈ (آسکر)یافتہ پاکستانی نژاد فلمساز،جرنلسٹ شرمین عبید چنائے کی ملاقات
6 دن ago


